Rice Experiment
Rice Experiment by Japanese Dr Emoto
میں انہوں نے تین جار لیے اور ان میں چاول ابال کر ڈالے.
ان تین جار پر انہوں نے
hate, love اور ignore
کے لیبل لگائے انہیں تین الگ کمروں میں رکھ دیا جو بھی ان کمروں میں جاتا وہ لیبل کے مطابق بولتا اور
ignore
والے جار کے پاس اس کمرے میں بغیر بولے واپس آ جاتا. تیس دن کے بعد
ignore
لیبل والے چاول سب سے زیادہ خراب ھوئے.
Hate
والے کم خراب ھوئے اور
love
والے بالکل بھی خراب نہ ھوئے. تو یہ اپنی
نوعیت کا ایک انوکھا
experiment
تھا.
Comments
Post a Comment