How you can become wealthy, Einstein
Wealth
922/946 last para - wealth - An Orphan Became Son-in-Law of King
http://islamicblessings.com/upload/Qasas%20ul%20Ambia.pdf
761/944 last para - Son of woodcutter became Son-in-Law of King and King in one night
344/485 pearls instead of water
http://islamicblessings.com/upload/Qasas%20ul%20Ulamaa.pdf
20/49 silver and gold formula
http://islamicblessings.com/upload/BibiFizza.pdf
The Richest "Faithful"
Seyyed-shams-converting-a-youth
https://www.youtube.com/watch?v=ErXONrcsJag
922/946 last para - wealth - An Orphan Became Son-in-Law of King
http://islamicblessings.com/upload/Qasas%20ul%20Ambia.pdf
761/944 last para - Son of woodcutter became Son-in-Law of King and King in one night
762/944 from bottom line 6
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: خزانہ ویرانہ ھی میں ھوا کرتا ھے.
763/944 from top line 11
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس نوجوان سے گفتگو شروع کی اور بفراست نبوت اس کی انتہائی حیاء و استعداد و قابلیت وغیرہ معلوم کر لی. لیکن اس کے دل پر ایک اندوہ و صدمۂ عظیم بھی مشاھدہ فرمایا جس قدر اس سے اس کا سبب معلوم کرنا چاھتے تھے اسی قدر وہ پوشیدہ اور مخفی کرنے کی کوشش کرتا تھا. آخر وہ لڑکا ماں کے پاس آیا اور عرض کی کہ یہ مہمان میری اندرونی دلی تکلیف کو معلوم کرنے میں بےحد اصرار کر رھا ھے اور وعدہ کرتا ھے کہ حقیقت ظاھر ھونے پر جہاں تک ممکن ھو گا اس کے دور کرنے اور حاجت پوری کرنے کی کوشش کرے گا. کیا میں اپنا راز اس سے بیان کر دوں ماں نے کہا جہاں تک میں نے اس کے چہرۂ نورانی سے اندازہ کیا ھے وہ بےشک ھر پوشیدہ راز سے آگاہ کیے جانے کے قابل اور دنیا والوں کی مشکلیں حل کرنےکے لائق معلوم ھوتا ھے. اپنا راز اس سے پوشیدہ نہ رکھ اور کسی مشکل کے حل کرنے میں اس سے بےنیاز مت ھو.
764/944 from top line 8
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: مذاق کرنا تو جاھلوں کا طریقہ ھے.
767/944 from bottom line 14
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس کو حواریوں کے پاس لائے اور فرمایا کہ وہ خزانہ جس کا مجھے گمان تھا یہی دریتیم تھا جس کو تین روز کے اندر خارکشی سے بادشاھی تک میں نے پہنچایا اور اس نے ان سب پر لات مار دی اور میری متابعت پر کمربستہ ھو گیا اور تم لوگ برسوں سے میری پیروی کرتے ھو لیکن رنج و اندوہ سے بھرے ھوئے اس خزانہ پر فریفتہ ھو گئے اور مجھے اس کے مقابلے میں چھوڑ بیٹھے.
http://islamicblessings.com/upload/Qasas%20ul%20Ambia.pdf344/485 pearls instead of water
http://islamicblessings.com/upload/Qasas%20ul%20Ulamaa.pdf
20/49 silver and gold formula
http://islamicblessings.com/upload/BibiFizza.pdf
The Richest "Faithful"
Seyyed-shams-converting-a-youth
https://www.youtube.com/watch?v=ErXONrcsJag
6:78
فَلَمَّا رَءَا ٱلشَّمۡسَ بَازِغَةً۬ قَالَ هَـٰذَا رَبِّى هَـٰذَآ أَڪۡبَرُۖ فَلَمَّآ أَفَلَتۡ قَالَ يَـٰقَوۡمِ إِنِّى بَرِىٓءٌ۬ مِّمَّا تُشۡرِكُونَ (٧٨)
And when he saw the sun rising, he said, "This is my lord; this is greater." But when it set, he said, "O my people, indeed I am free from what you associate with Allah .
تیری دعا ھے کہ ھو تیری آرزو پوری
میری دعا ھے تیری آرزو بدل جائے
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Universe, what is life, son of Adam (AS), stop learning, Einstein
Comments
Post a Comment